تعلیمی اداروں میں دھشتگردی کے خطرات

ضلع خيرپور میں تمام تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی الرٹ جاری۔ تمام تعلیمی اداروں میں اساتذہ، اسٹوڈنٹس اور مکمل اسٹاف کی جان و مال خطرے میں۔ سیکیورٹی ایجنسیز کی طرف سے اطلاعات ملنے پر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر خيرپور
نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Post a Comment

0 Comments