خیرپور :نواب علی وسان کا کوٹڈیجی ,کنب ,جسکانی ,لیاری ,حسین آباد سمیت دیگر علاقوں کے طوفانی دورے کٸے کارکنوں کی جانب سے نواب علی وسان کو شاندار استقبال کیا گیا جبکہ نواب علی وسان نے وسان ہاوس خیرپور میں مختلف وفود اور برادریوں کے معززین سے ملاقات کی اور انکے مساٸل سنیں اور افسران کوعوام کے مساٸل فوری حل کرانے کے احکامات دیٸے اس موقع پرنواب علی وسان نے کہا کہ ملک کی تقدیر صرف چٸیرمین بلاول بھٹو زرداری ہی بدل سکتے ہیں کیونکہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کا منصب سبنھالنے کے بعد پوری دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے اور پروسٹی ممالک سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کے فلاح وبہیود کے لٸے بہتر نمونے اپنے فراٸض سرانجام دے رہی ہے تاکہ عوام کے درپیش مساٸل حل ہوسکے
0 Comments